14 مارچ، 2012، 11:02 PM

مالکی

مالکی کی کویت کے امیر اور وزير اعظم سے ملاقات

مالکی کی کویت کے امیر اور وزير اعظم سے ملاقات

مہر نیوز- 14 مارچ 2012ء: عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی نے کویت کے امیر اور وزير اعظم سے دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی ہے۔

مہر خـررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی نے کویت کے امیر صباح الاحمد الصباح اور وزير اعظم  شیخ جابر المبارک الاحمد الصباح  کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی ہے۔ اس ملاقات میں فریقین نےدو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے ، علاقائي امور اور بین الاقاومی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ نوری مالکی ایک اعلی سطح وفد کے ہمراہ آج کویت کے دورے پر پہنچے ہیں۔

News ID 1560514

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha